11:27 am
ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم مس بالاسینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی

ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم مس بالاسینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی

11:27 am

لاس اینجلس (نیو زڈیسک) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم مس بالاسینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔کیتھرین ہارڈوک کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایسی حسینہ کے گرد گھوم رہی ہے جو قتل کی ایک واردات کی عینی شاہد ہوتی ہے تاہم مجبوری

 میں اسے مافیا کا ساتھ دینا پڑتا ہے۔ہالی ووڈ تھرلر فلم کی کاسٹ میں گینا راڈرگز،اینتھونی میکے،میٹ لوریا،ایسلن ڈربز ،کرسٹینا روڈلو اور رکارڈو ابارکا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں