03:34 pm
گیم آف تھرونز کے آٹھویں سیزن کا رنگارنگ پریمیئر

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مشہور زمانہ امریکی ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز کے آٹھویں سیزن کا رنگا رنگ پریمیئر شو نیویارک میں ہواجہاں گیم آف تھرونز کا جادو شائقین کےسر چڑھ کر بولنے لگاٹی وی سیریز کے ستارے آخری بار ریڈ کارپٹ پر جلوہ افروز ہوئے۔شائقین کے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے کو ہیں ایچ بی او کی مشہور سیریز’’گیم آف تھرونز‘’ کے آٹھویں سیزن کا رنگا رنگ پریمیئر شو نیویارک میں سجایا گیا، تقریب میں “ایملی کلارک”،” کٹ ہیرنگٹن”،”روز لیزلی”، “صوفی ٹرنر” اور” مے سی ولیمز” سمیت سیریز کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔ اس موقع پر مداحوں کی بہت بڑی تعداد اپنے من پسند اداکاروں کی ایک
جھلک دیکھنے کو بےتاب رہی۔ٹی وی سیریز کے ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر اپنے کردار سے جڑے یاد گار لمحات کا ذکر کیا اور بتایا کہ ہرکسی نے اپنے کردار سے جڑی کوئی نہ کوئی چیز یاد گار کے طور پر اپنے پاس رکھی ہے۔ گیم آف تھرونز سیریز کے اب تک 7 سیزن ریلیز ہو چکے ہیں اور تمام ہی نے کامیابی کے ریکارڈ توڑے۔ایچ بی اُو کی سب سے کامیاب ترین سیریز کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں، جو بے صبری سے آٹھویں سیزن کی پہلی قسط نشر ہونے کے لیے 14 اپریل کا انتظار کر رہے ہیں۔ مداح کئی سال سے جاری خون ریز جنگ کے بعد “نائٹ کنگ”،”جان اسنو”،”آریا اسٹارک”، سانسا اسٹارک”اور”خالیسی” میں سے7 سلطنتوں کے تخت و تاج کے واحد حکمران کا نام جاننے کے لیے بے قرار ہیں

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 