10:44 am
نیویارک میں ‘گیم آف تھرونز’ کے آخری سیزن کا پریمیئر

نیویارک میں ‘گیم آف تھرونز’ کے آخری سیزن کا پریمیئر

10:44 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیویارک میں گیم آف تھرونز کے آخری سیزن کا پریمیئر ہوا، جس میں پوری کاسٹ نے شرکت کی، سیزن 14 اپریل کو نشر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق نیویارک میں رنگ جمائے مشہور ٹی وی سیریز ‘گیم آف تھرونز’ کے فنکاروں نے جہاں ڈرامے کا رنگا رنگ
پریمیئر ہوا۔کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پردھماکے دار انٹری دی، مداح من پسند فنکاروں کو دیکھنے امڈ آئے، فنکاروں نے اپنے تجربات بھی شیئر کئے۔واضح رہے گیم آف تھرونز سیریز کا آخری اور آٹھواں سیزن 14 اپریل سے نشر کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں