10:24 am
نیلم منیر اپنے چاہنے والوں کو سرپرائز دینے کیلئے تیار

نیلم منیر اپنے چاہنے والوں کو سرپرائز دینے کیلئے تیار

10:24 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف اداکارہ نیلم منیر اور اداکار نسیم وکی فلم میں آئٹم سونگ کرتے نظر آئیں گے ۔تفصیلات کے مطابق کامیڈین اداکار نسیم وکی اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ ایک فلم میں آئٹم سونگ کررہے ہیں جس کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے
۔فلم کی کاسٹ میں اداکارہ فضاءعلی اور سمیع خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں