03:55 pm
سلمان اوراربازخان میں اختلافات ۔۔۔وجہ کوئی  اورنہیں بلکہ فحش فلموں کی کون سی اداکارہ نکلی ،جانیں

سلمان اوراربازخان میں اختلافات ۔۔۔وجہ کوئی اورنہیں بلکہ فحش فلموں کی کون سی اداکارہ نکلی ،جانیں

03:55 pm

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان ان دنوں اپنی فلم دبنگ تھری کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے ایک گانے کی شوٹنگ کے سلسلے میں سلمان خان اور ارباز خان میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبنگ 3 میں ایک آئٹم سونگ کیلئے فلم کے پروڈیوسر ارباز خان اور ڈائریکٹر پربھو دیوا اداکارہ سنی لیونی کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں تاہم سلمان خان اس کیلئے تیار نہیں ہیں۔
اس گانے میں سلمان خان خود بھی پرفارم کریں گے اس لیے وہ نہیں چاہتے کہ وہ سنی لیونی کے ساتھ گانا کریں۔نیوز 18 کے مطابق سلمان خان چاہتے ہیں کہ گانے کیلئے اداکارہ مونی رائے کو کاسٹ کیا جائے تاہم ارباز خان اور پربھو دیوا سنی لیونی کو نچانے پر بضد ہیں۔ دونوں بھائیوں میں پیدا ہونے والا یہ اختلاف ختم ہوگا تو ہی فلم کی شوٹنگ آگے بڑھ سکے گی۔ 

تازہ ترین خبریں