07:43 am
گلوکارہ شازیہ خشک نے ہوٹل میں کتاب کارنر قائم کروا دیا

گلوکارہ شازیہ خشک نے ہوٹل میں کتاب کارنر قائم کروا دیا

07:43 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ لوک گلوکارہ شازیہ خشک نے کتاب دوستی کاثبوت دیتے ہوئے نیشنل ہا ئی وے پر موجود ہوٹل میں کتاب کارنر قائم کروا دیا۔اس موقع پر مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اسلم عقیلی، کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ، سندھ ایگریکلچرل
یونیورسٹی ٹنڈو جام کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجیب صحرائی نے سٹیج پر صوفیانہ کلام کے دوران قلندری دھمال میں شازیہ خشک کا خوب ساتھ دیا۔شازیہ خشک نے مشہور گانے دانے پہ دانہ گا کر محفل لوٹ لی۔ اس موقع پر شازیہ خشک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلی دفعہ ہوٹل اور پٹرول پمپ پر کتاب کارنر قائم کیا گیا ہے، مجھے بچپن سے کتابوں سے عشق ہے۔

تازہ ترین خبریں