02:21 pm
پاکستانی ڈرامے ہوں یا فلمیں ہر میدان میں اپنی  صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اس اداکارہ کو جانتے ہیں؟

پاکستانی ڈرامے ہوں یا فلمیں ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اس اداکارہ کو جانتے ہیں؟

02:21 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیاپرگردش کرتی یہ مشہورتصویرکسی اورکی نہیں بلکہ ملک کی ناموراداکارہ ماہرہ خان کی ہے۔ماہرہ 21دسمبر1984کوکراچی میں پیداہوئیں۔ماہرہ نے اپنے کیرئرکاآغاز 2006میں بطور وی جے کے طورپرکیا
۔ماہرہ اب تک بہت سے ایوارڈ ز اپنے نام کرچکی ہیں۔فلموں میں انہوں نے عاطف اسلم کے ہمراہ بول فلم سے اپنے کیرئرکاآغاز کیاتھا۔ماہرہ خان کے والدحفیظ خان دہلی میں پیداہوئے اورتقسیم ہندکے بعدکراچی میں آکرآبادہوگئے۔

تازہ ترین خبریں