09:39 am
بہترین ایشین فلم2019 کا ایوارڈ فلم '' پنکی میم صاحب '' کے نام

بہترین ایشین فلم2019 کا ایوارڈ فلم '' پنکی میم صاحب '' کے نام

09:39 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) برطانیہ میں ’یوکے ایشین فلم فیسٹیول‘ کا 21واں شو ہوا ،جس میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، نیپال سمیت دیگر ایشیائی ممالک کی شوبز شخصیات نے شرکت کی۔فلم ‘ پنکی میم صاحب’ کی کہانی دبئی میں مقیم خاتون کے گرد گھومتی ہےجو چھوٹے گائوں
سے آئی ہوتی ہے، فلمساز شازیہ علی خان کی یہ پہلی فیچرفلم  ہےجو کہ گزشتہ سال دسمبر میں ریلیز کی گئی تھی۔واضح رہے گزشتہ سال یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم ’کیک‘ کو ایوارڈ دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں