04:00 pm
طلاق سے ایک دن پہلے میں نے۔۔۔۔

طلاق سے ایک دن پہلے میں نے۔۔۔۔

04:00 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ ارباز خان کے ساتھ اپنے رشتے پر ہمیشہ کھل کر بولتی نظر آئی ہیں۔حال ہی میں جب وہ کرینہ کپور کے ریڈیو شو پر پہنچیں تو انہوں نے کچھ اور ڈٹیلس شیئر کیں۔ جن سے معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنے فیصلے کو لیکر کتنی پکی تھیں۔ملائکہ نے کہا جب میں نے اپنے کنبے اور دوستوں سےطلاق کے بارے میں بات کی تو سبھی نے پھر سوچنے کو کہا، سب کی رائے تھی کہ ایسا مت کرنا۔
کوئی آپ کو نہیں کہے گا کہ ہاں الگ ہو جایئے۔ پہلی چیز یہی ہوتی ہے کہ سوچ سمجھ کر فیصلہ لیں۔بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ نے کہا میرے گھر والوں نے طلاق کی سنوائی سے ایک رات پہلے بھی سب چیزوں کے بارے میں سوچنے کو کہا تھا۔ طلاق سے ایک دن پہلے میں نے اپنے کنبے کو ایک ساتھ بٹھایا۔ سبھی مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ کیا تم اپنے فیصلے کو لیکر اٹل ہو؟ مجھے لگتا ہے کہ میں نے سبھی کی باتیں صحیح طریقے سے سنیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو میری فکر کرتے ہیں۔ اس لئے میرے فیصلے کو لیکر وہ کافی فکر میں تھے۔ملائکہ نے کہا، " آخر میں میرے دوستوں اور میری فیملی والوں نے کہا کہ اگر تم یہ فیصلہ لے رہی ہو تو تمہاری آنکھوں میں فخر ہے، تم ایک مضبوط خاتون ہو۔ ان ساری چیزوں ے مجھے طاقت ملی۔ اس کی مجھے اس وقت بیحد ضرورت تھی ۔واضح رہے کہ ارباز خان سے علیحدگی کی وجہ ملائکہ اروڑہ کی برطانوی تاجرسے بڑھتی ہوئی قربت قراردی گئی تھی، جبکہ دوسری جانب یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ دبنگ سلمان خان کی بھابی ملائکہ اروڑہ کی خوبرواداکارارجن کپورکے ساتھ بڑھتی ہوئی قربت اربازخان سے رشتے میں دراڑ کا سب سے بڑا سبب ہیں جب کہ دونوں اداکاروں کو کئی مقامات پرایک ساتھ دیکھا گیا تھا جس پرمتعدد باراربازاورآئٹم گرل میں تکرار بھی ہوئی ہے تاہم اکتوبر 2015 سے ہی ملائکہ نے اربازخان سے الگ رہائش اختیارکرلی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری