10:44 am
بھارت میں دوسری شادی ، جونز سے شادی کے بعد گھر ایک بار پھر سج گیا

بھارت میں دوسری شادی ، جونز سے شادی کے بعد گھر ایک بار پھر سج گیا

10:44 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت میں دوسری شادی ، جونز سے شادی کے بعد گھر ایک بار پھر سج گیا ، پریانکا چوپڑا واپس بھارت پہنچ گئیں ، کیا ہونےو الا ہے ؟ پریانکا کے مداحوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔
بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت واپس پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا جن کی حال ہی میں ہالی ووڈ سٹار نک جونز سے شادی انجام پائی ہے اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت واپس پہنچ گئی ہیں۔پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارت اپنی منگیتر اشیتا سے رواں برس شادی انجام پائے گی ، دونوں رواں ماہ کے اختتام پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں