11:58 am
سلمان کی وجہ سے نہیں صلاحیت پر کام ملتا ہے، ارباز

سلمان کی وجہ سے نہیں صلاحیت پر کام ملتا ہے، ارباز

11:58 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے کہا ہے کہ سلمان خان جیسے سپر اسٹار کا بھائی ہونامجھے فلموں میں رول ملنے کی ضمانت نہیں، فلم انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لئے میں نے سخت محنت کی ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ارباز خان کا کہنا ہے کہ’’ میں نے اب تک 70فلمیں کی ہیں، ایسے بھی لوگ ہیں جنہیں دو فلموں کے بعد کام نہیں ملا،میں دو دہائیوں سے زائد عرصے سے انڈسٹری میں ہوں، کوئی مجھے اس لئے کام نہیں دے رہا کہ میں سلمان خان کا بھائی ہوںارباز خان کا مزید کہنا ہے کہ’’ سلمان خان کی وجہ سے لوگ مجھے ایک یا دو فلمیں دے سکتے ہیں ، لیکن کوئی میرا کیریئر نہیں بناسکتا،مجھے اس کے
لئے کام کرنا ہوگا، میں اپنی صلاحیت کے بل بوتے پر کام حاصل کررہا ہوںچاہئے وہ اچھی ہے یا بری، بالآخر میں اپنی محنت سے اس مقام پر ہوںسینئر اسکرین رائٹر سلیم خان کے بیٹے ارباز خان نے عباس ۔مستان کی فلم ’دراڑ‘ سے فلمی کیئریئر کا آغاز کیا تھا، اس فلم جوہی چاولہ نے اُن کے مدمقابل اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ارباز خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پروفیشنل کامیابیوں سے مطمئن ہیں۔بھارتی اداکار کا مزید کہنا ہے کہ مجھے اپنی پہلی فلم پر ایوارڈ ملا،لیکن اُس کے بعد میرا فلمی کیریئر نشیب و فراز کا شکار رہا، پھر بھی مجھے کام ملتا رہا،میں نے وہ سب کیا جس سے مجھے خوشی ملی،کبھی یہ نہیں سوچا کہ کونسا رول یا کونسی فلم میرے کیریئر کو تبدیل کردے گی۔ارباز خان نے سیلبریٹی چیٹ شو ’’Pinch‘‘کے ذریعے بحیثیت میزبان ڈیجیٹل میڈیم میں ڈیبیو کیا ہے اور اب وہ ’’پوئزن‘‘ کے ساتھ ایکٹر کی حیثیت سے ویب کی دنیا داخل ہورہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا