12:07 pm
مہوش حیات نے تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ہم عصر تمام اداکارؤں کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ واحد اداکارہ ہیں جن کی فلمیں ایک کروڑ 60 روپے کما چکی ہیں۔مہوش حیات اب تک 5 پاکستانی فلموں میں کام کرچکی ہیں، یہ فلموں مجموعی طور پر اب تک 160 کروڑ روپے کا بزنس کر چکی ہیں، ان کے مقابلے میں پاکستان کی تاریخ میں کسی دوسری ہیروئن کی فلمیں اب تک 100 کروڑ کا ہندسہ بھی پار نہیں کرسکیں۔مہوش حیات کی فلم
چھلاوا عید الفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، فلم کا ٹریلر حال میں ریلیز کیا گیا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے مہوش حیات نے کہا کہ وہ اس فلم میں اپنے کردار سے پوری طرح مطمئن ہیں۔مسلسل 5 ہٹ فلموں کے بعد دباؤ سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ بھرپور محنت اور اپنے کام کو سنجیدگی سے لیتی ہیں۔مہوش حیات کو حکومت پاکستان کی جانب سے 23 مارچ کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔مہوش حیات اپنی گزشتہ فلم لوڈ ویڈنگ کی طرح چھلاوا میں بھی پنجاب سے تعلق رکھنے والی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ دونوں کرداروں میں کافی فرق ہے۔ فلم کے آئٹم نمبر ’’چڑیا‘‘ کو انہوں نے اپنا پسندیدہ گانا قرار دیا اور بولیں کہ 5 سال بعد ایسا گانا ملا ہے جس پر میں کھل کر ناچ سکتی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا