06:16 am
اداکارہ میرا کا تکذیب نکاح کیس، فریقین کے وکلا 7 مئی کو طلب

اداکارہ میرا کا تکذیب نکاح کیس، فریقین کے وکلا 7 مئی کو طلب

06:16 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سیشن عدالت نے ادکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی اپیل پر فریقین کے وکلا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بحث کیلئے 7 مئی کو طلب کر لیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج عدنان طارق نے اپیل کی سماعت کی جس میں اداکارہ میرا نے کہا کہ فیملی عدالت نے
حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا، میں عتیق الرحمان کو جانتی نہیں ہوں، میں نے اس شخص سے شادی نہیں کی۔اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ عتیق الرحمان نے فیملی کورٹ کو گمراہ کیا۔ عتیق الرحمان کی بیوی قرار دینے سے متعلق فیملی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔خیال رہے کہ اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے

تازہ ترین خبریں