09:20 pm
میشاشفیع نے اس ملک کی شہریت حاصل کرنےکےلیے ساراذرامہ رچایا

لاہور(ویب ڈیسک)سیشن کورٹ میں اداکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت دعوے میں ایک گواہ کا بیان قلمبند ہوگیا۔میڈیا سے گفتگو میں علی ظفر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر منظم سازش کے تحت انہیں بدنام کیا جا رہا ہے۔ کینیڈا کی شہریت کیلئے سارا ڈرامہ کیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے کیس کی سماعت کی، علی ظفرکے گواہ باقر عباس نے بیان قلمبند کرواتے ہوئے کہا
کہ میشاء شفیع کا علی ظفر پر حراسگی کا لزام درست نہیں ہے۔عدالت نے کیس کی سماعت چار مئی تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو شہادتوں کے لیے طلب کرلیا۔علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے میشاء شفیع کا کیس خارج کر دیا ہے، ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے، بیس سال فن کے ذریعے لوگوں کی خدمت کی اور نام کمایا۔اداکار علی ظفر کی وکیل بیرسٹر عنبرین کا کہنا تھا کہ میشاء شفیع عدالت میں پیش نہ ہو کر مقدمہ کو طول دے رہی ہیں۔اداکار علی ظفر اپنے وکلاء اور بیوی کے ہمراہ سیشن کورٹ پہنچے تھے انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ اس کیس کا فیصلہ جلد از جلد سنایا جائے تاکہ وہ سرخرو ہوسکیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا