04:21 pm
یہ کوئی خاتون نہیں بلکہ ملک کے کون سے نامورادکارہیں،حقیقت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یہ کوئی خاتون نہیں بلکہ ملک کے کون سے نامورادکارہیں،حقیقت جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

04:21 pm

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین اپنی نئی ٹیلی فلم ‘ہیلپ می دردانہ’ کے گیٹ اپ میں تصویر شیئر کی تو مداح حیران رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق یاسر نے انسٹاگرام پر اپنے نئے پراجیکٹ کا گیٹ اپ شیئر کیا جس میں انہوں نے دردانہ نامی اس خاتون کا گیٹ اپ عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہونے والی ٹیلی فلم کے لیے دھارا ہوا ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ اس تصویر میں انہوں نے بتایا
کہ وہ معروف فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کا تیار کردہ لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں۔یاسر کی پوسٹ پر ان کی قریبی دوست اداکارہ اقرا عزیز نے کمنٹ کرتے ہوئے انہیں اتنا مشکل کردار ادا کرنے پر سراہا اور فخر کا اظہار کیا۔واضح رہے اس ٹیلی فلم میں اُشنا شاہ ان کے مقابل اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں گی جبکہ اس کے ڈائریکٹر عباس رضا ہیں۔

تازہ ترین خبریں