07:50 am
ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم اگلی ڈولز کا رنگارنگ پریمئیر

ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم اگلی ڈولز کا رنگارنگ پریمئیر

07:50 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم اگلی ڈولز کا رنگارنگ پریمئیر ہوا۔ گڑیا کا روپ دھارے فنکار ریڈ کارپٹ پر فلم کی کاسٹ کے ساتھ مستیاں کرتے نظر آئے۔لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم اگلی ڈولز کا رنگا رنگ پریمئیر ہوا۔ فلم کے
اداکار اپنے بچوں کے ہمراہ ریڈ کارپٹ پر آئے۔ اگلی ڈولز کا روپ دھارے فنکاروں نے تقریب کی رونق بڑھائی۔اینی میٹڈ فلم اگلی ڈولز کی کہانی پیار کی متلاشی بد صورت شرارتی ڈولز کی ہے۔ فلم تین مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین خبریں