01:30 pm
علی ظفر کی اہلیہ میشا شفیع پر برس پڑیں

علی ظفر کی اہلیہ میشا شفیع پر برس پڑیں

01:30 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) گلوکار علی ظفر کی اہلیہ اپنے شوہر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے پر میشا شفیع پر برس پڑیں۔علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فضلی نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا میشا شفیع پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’ نہ صرف میں، میرے شوہرعلی ظفر
اور میرے اہلِ خانہ جس طرح ان مجرموں کے ظلم سے گزرے ہیں وہ الفاظ میں بیان نہیں کیے جاسکتے۔عائشہ فضلی نے یہ بھی کہا کہ دوستوں کی جانب سے سائبر تنقید اور بے وفائی (ہماری) آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے اگر علی اس معاملے کو صرفِ نظر کرتے بھی ہیں لیکن میں اس معاملے کو آگے لے کر جاؤں گی‘۔واضح رہے کہ کچھ عرصے قبل گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر الزام لگایا تھا کہ علی ظفر نے انہیں کئی بار ہراساں کیا تھا جسے علی ظفر نے مسترد کرتے ہوئے اپنے خلاف سازش قرار دیا تھا تاہم اس الزام کے بعد سے دونوں شخصیات کے درمیان قانونی جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 