01:03 pm
قوال غلام فرید صابری کو فانی دنیا سے رخصت ہوئے 24برس بیت گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی کل منائی جائے گی۔ مرحوم کی قوالی "میرا کوئی نہیں تیرے سوا" نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑے، انھیں شاندار پرفارمنس پر صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔غلام فرید صابری 1930 میں پیدا ہوئے۔ انہیں بچپن سے موسیقی سے رغبت تھی اور انہوں نے 16سال کی عمر میں پہلی بار حضرت مبارک شاہؒ کے عرس پر پرفارم کیا۔ان کا پہلا البم 1958 میں ریلیز ہوا جس کی
قوالی میرا کوئی نہیں تیرے سوا نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ مرحوم کو 1993 میں صدرارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان کے بیٹے امجد صابری نے بھی نعت گوئی اور صنف قوالی میں خوب نام کمایا، انھیں 2016 میں کراچی کے دہشتگردی واقعے میں شہید کر دیا گیا تھا جبکہ غلام فرید صابری 5 اپریل 1994 کو دل کا دورہ پڑنے کے سب خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 