03:32 pm
ہراسگی تنازع، نیا موڑ آگیا ،سپر اسٹار علی ظفر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سپر اسٹار علی ظفر نے ہراسگی کیس سے متعلق اہم انکشاف کر دیا.تفصیلات کے مطابق میشا شفیع اور علی ظفر تنازعے میں انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، سپر اسٹار کے حالیہ ٹویٹ سے صورت حال میں نیا موڑ آگیا.علی ظفر نے اپنے حالیہ ٹویٹ میں مختلف اسکرین شاٹس استعمال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس طریقے سے جعلی اکاؤنٹس استعمال کرکے میرے خلاف بیانیہ بنایا گیا.ان کا کہنا تھا
اس پروپیگنڈے میں ایسی خواتین کی تصاویر استعمال کی گئیں، جنھیں کو اس کا قطعی کوئی علم نہیں تھا.علی ظفر نے کہا کہ اس قسم کی پوسٹز میں‌ جس طرح مختلف افراد کو ٹیگ کیا گیا، وہ قابل غور ہے.سپر اسٹار نے کہا کہ ایف آئی اے میں معاملہ اٹھانے کے بعد اکاؤنٹس اب بند ہو رہے ہیں.یاد رہے کہ 30 اپریل 2019 کو علی ظفر کی قانونی ٹیم نے میشا شفیع کے کے الزامات رد کرتے ہوئے کہا تھا کہ محتسب نے میشا شفیع کی درخواست مسترد کردی تھی، گواہوں سے جرح نہ کرنے پر میشا پر دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب