12:24 pm
بولی وڈ کی معروف گلوکارہ پاکستانی فلم میں ۔۔۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستانی کی جلد ریلیز ہونے والی مزاحیہ فلم ’رونگ نمبر 2‘ کا پہلا آفیشل گانا ریلیز کردیا گیا۔’یاریاں‘ نامی اس گانے میں فلم کے مرکزی اداکار نیلم منیر اور سمیع خان رومانس کرتے نظر آئے۔گانے کی ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ اسے فلم میں اس وقت شامل کیا جائے گا جب یہ دونوں مرکزی کردار ایک روڈ ٹرپ پر ساتھ جائیں گے۔گانے پر ہرش دیپ کور نے پرفارم کیا، جن کی سریلی آواز اور دھن اس گانے کو متاثر کن بنا رہی
ہے۔خیال رہے کہ فلم کا ٹریلر بھی کچھ عرصہ قبل ریلیز کیا گیا تھا، جس میں فلم کے تقریباً تمام کرداروں کو متعارف کروایا گیا، تاہم ٹریلر سے کہانی کا بالکل اندازہ نہیں ہوپایا تھا۔جبکہ اب یہ گانا فلم کے ٹریلر سے بالکلا مختلف نظر آرہا ہے۔یاد رہے کہ یہ فلم 2015 کی رومانوی کامیڈی فلم ’رونگ نمبر‘ کا سیکوئل ہے۔فلم ’رونگ نمبر 2‘ رواں سال عیدالفطر پر ریلیز ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر