03:02 pm
گلوکارہ رابی پیر زادہ کھانے پکانے کی بھی ماہر نکلیں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیر زادہ کھانے پکانے کی بھی ماہر نکلیں، وہ حلوہ، بریانی اور کڑاہی تو بنا لیتی ہیں تاہم عام خواتین سے ہٹ کر مٹھائی بھی گھر پر تیار کر لیتی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ انہیں کھانا پکانے کا بہت شوق ہے، وہ دیسی کھانا بہت اچھا بنا لیتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے، کتابیں اچھی ہوں تو ساری ساری رات پڑھتی ہیں، آج کل انہیں س
ائنسی کتابیں اچھی لگتی ہیں۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ انھیں ٹی وی دیکھنے کا زیادہ شوق نہیں، اپنی زندگی میں بہت خوش ہیں، پینٹنگ بھی کرتی ہیں جبکہ انوکھی اور منفرد چیزیں جمع کرنے کا شوق بھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  