10:06 am
عریشمہ کا ماہ رمضان میں بے گھر افراد کو فراموش نہ کرنے کا پیغام

عریشمہ کا ماہ رمضان میں بے گھر افراد کو فراموش نہ کرنے کا پیغام

10:06 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ڈھول پلیئر و ماڈل عریشمہ مریم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بے گھر اور بے سہارا افراد کو ہرگز فراموش نہ کیا جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل عریشمہ کا کہنا تھا کہ معاشرے میں پسے ہوئے طبقات کی محرومیاں دور کرنے
کی رسم شروع ہونی چاہیے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں جھوٹ اور الزام تراشی سے اجتناب کرنا چاہیے، کسی کے خلاف پرپیگنڈا کر کے کامیابی نہیں ملتی۔

تازہ ترین خبریں