03:16 pm
ماہرہ خان کا شوبز میں نووارد فنکاروں کو مشورہ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر سوال جواب کے لائیو سیشن کے دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان دیگر فنکاروں کے برعکس اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں اور مختلف سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے ذریعے مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیتی ہیں۔حال ہی میں ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر
سوال جواب کے سیشن کے دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے نا صرف دلچسپ جوابات دئیے بلکہ بہت سے لوگوں کو اپنی ماہرانہ رائے سے بھی نوازا۔ایک صارف نے ماہرہ سے شوبز میں نووارد ہدایت کاروں اور اسکرین رائٹرز کو چند مشورے دینے کے لیے کہا جس پر ماہرہ نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ابتدا میں شوبز میں نئے آنے والے افراد کو چاہئے کہ وہ مختصر فلمیں بنائیں، مختلف چینلز اور ہدایت کاروں کے ساتھ کام کرکے تجربہ حاصل کر یں۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی آمد کے ساتھ بہت سارے مواقع جلد ہی آئیں گے۔ایک صارف نے ماہرہ سے ڈپریشن کے علاج کے متعلق سوال پوچھا جس پر ماہرہ نے ڈپریشن میں مبتلا افراد کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کبھی بھی مدد مانگنے میں خوف یا شرمندگی محسوس نہیں کرنی چاہئے۔ بعض دفعہ کسی سے بات کرنا بھی ڈپریشن کو کم کرتا ہے لہذا صحیح انسان کے پاس جائیں جو آپ کی رہنمائی کرسکے۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر