08:20 pm
پریانکا چوپڑا کے بھائی کی شادی عین موقع پر ملتوی

ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارت سمیت پوری دنیا میں گردش کرنے والی افواہوں کا ڈراپ سین ، پریانکا چوپڑا کے بھائی کی شادی ملتوی کیوں کی گئی ، اندر کی کہانی سامنے آ گئی ، بھارتی میڈیا نے کچھ دن قبل ایک گرما گرم خبر دی تھی جو چند لمحوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اس خبر کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بھائی کی شادی عین موقع پر منسوخ کر دی گئی تھی تاہم اس کی وجہ نہیں بیا ن کی گئی
لیکن اب ان کی والدہ نے میدان میں آکر شادی نہ ہونے کی اصل وجہ خود ہی بیان کر دی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی دراصل اشیتا کمار کے ساتھ ہونے جارہی تھی جو کہ آخری لمحات میں منسوخ کر دی گئی جس کی حال ہی میں دولہے کی والدہ کی جانب سے بھی تصدیق کر دی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ شادی دونوں خاندانوں نے باہمی اتفاق سے منسوخ کی ہے اور اب انہوں نے اصل وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا سدھارتھ ابھی دراصل ذہنی طور پر شادی کیلئے تیار نہیں تھا اور مزید کچھ وقت چاہتا تھا جس کے باعث دونوں فیملیز نے مشترکہ طور پر شادی کو آگے کرنے کا فیصلہ کیا ۔ یاد رہے کہ سدھارتھ اور اشیتا کا رشتہ 27 فروری کو طے پایا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا