03:30 pm
سیکرڈ گیمز کا حصہ بننے پر کالکی کوئچلن خوشی سے نہال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی نیٹ فلکس سیریز سیکرڈ گیمز نئے سیزن میں نئے کرداروں کے ساتھ واپسی کر رہی ہے۔ گیمز کا حصہ بننے پر کالکی کوئچلن خوشی سے نہال ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس نے کامیاب سیریز کے نئے سیزن کیلئے کاسٹ کی فہرست ویڈیو کے ذریعے جاری کردی۔ ویڈیو میں اداکار سیف علی خان، نوازالدین صدیقی پرانے کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں جبکہ کالکی کوئچلن سیریز کے نئے سیزن کا حصہ بن گئی ہیں۔
کالکی اس سیریز میں بتیا نامی خاتون کا کردار نبھائیں گی۔سیریز کا حصہ بننے کے بعد اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اس سیریز کی مداح ہوں اور بے حد خوش ہوں کہ مجھے سیکرڈ گیمز کا حصہ بنایا گیا۔ سیزن 2 پہلے سے زیادہ متاثر کن ہوگا اور ناظرین کو بیحد پسند آئے گا۔سیریز میں انوراگ کشیپ نوازالدین صدیقی کا حصہ ڈائریکٹ کریں گے جبکہ نیرج گیوان سیف علی خان کے کردار کی ہدایات دیں گے۔ اس سیریز کا سیزن 2 رواں سال کے آخر میں ریلیز کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 