01:07 pm
پرینیتی چوپڑہ کے دل میں علی ظفر کیساتھ دوبارہ کام کی خواہش مچلنے لگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کے دل میں علی ظفر کے ساتھ دوبارہ کام کی خواہش مچلنے لگی۔ اداکارہ نے پاکستانی اداکار کی تعریفوں کے انبار لگا دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ علی ظفر سے ملنا بہت اچھا لگتا ہے۔ ان سے مل کر احساس نہیں ہوتا کہ پاکستانی گلوکار کا تعلق کسی دوسرے ملک سے ہے جب تک کہ وہ آپ کو خود نہ بتائیں۔بالی وڈ اداکارہ نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے حوالے سے کہا میں اس کے حق میں نہیں کہ پابندی لگائی
جائے۔ میری خواہش ہے کہ علی ظفر کے ساتھ دوبارہ فلم میں کام کروں۔یاد رہے کہ علی ظفر اورپرینیتی چوپڑا نے 2014 میں فلم ’کل دل‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا جس میں ان کے علاوہ اداکار رنویر سنگھ اورگووندا نے اہم کردار اداکیاتھا۔دوسری طرف بالی وڈ اداکارہ نے فواد خان کو بھی بہترین اداکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں بھارت میں پسند کرنے کیساتھ ساتھ بے حد پیار دیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا