02:10 pm
لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی معروف فنکار ہ کو شوہر نے اندھا دھند گولیاں برسا کر قتل کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی معروف فنکار ہ کو شوہر نے اندھا دھند گولیاں برسا کر قتل کردیا،وجہ بھی سامنے آگئی ۔۔۔سوات کے علاقے مینگورہ میں پشتو گلوکارہ مینہ کو شوہر نے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے بنڑ میں پشتو گلوکارہ مینہ کو گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے گلوکارہ کے شوہر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیئے۔
خیبرپختونخوا میں اس نوعیت کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سے قبل بھی کئی گلوکاراؤں کو قتل کیا جاچکا ہے۔فروری 2019ء میں مردان کے علاقے میں فائرنگ کرکے پشتو اداکارہ لباب کو قتل کردیا گیا تھا، فنکارہ گلالئی کے نام سے مشہور تھی جو پشاور سے واپس مردان جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئی تھی۔پولیس کا کہنا تھا کہ گمشدگی کے تین روز بعد اداکارہ کی لاش کھیتوں سے ملی تھی، جسے پشاور میں رہنے والی اس کی بہن نے شناخت کیا تھا جبکہ 2018ء میں بھی خیبرپختونخوا میں 3 گلوکاراؤں کو قتل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا

ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ، کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار بنایا جارہا ہے ۔ فیصل سلطان 

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

چینی بحران پر قابو پانے کیلئے 8 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی 

غیر ملکی فنڈنگ کیوں چھپائی جا رہی ہے؟ ، سکروٹنی کمیٹی درست طریقے سے کام نہیں کر رہی۔ اکبر ایس بابر

پاکستان نہتے مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت تک رسائی کیلئے بین الاقوامی برادری کی مسلسل توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ شاہ محموو قریشی 

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی

سکولز ، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند۔۔حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

فیصل واوڈا کی نااہلی۔ ۔۔ چیف الیکشن کمشنر نے بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا، کپتان کے اہم کھلاڑی کیلئے بری خبر

فارن فنڈنگ کیس براہ راست ٹی وی پر دکھایا جائے چیلنج کرتاہوں کہ ۔۔۔کپتان کے وکٹیں چھوڑ چھوڑ کرچھکے

رحیم یارخان،ظاہر پیر  میں دوسری بیوی نے شوہر کی مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں

براڈ شیٹ نے  پھر بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کر دیا ،وفاقی وزرا