04:31 pm
سارہ علی خان نے96 سے 50 کلو وزن کیسے کیا ؟

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اور پٹودی خاندان کی صاحبزادی سارہ علی خان کی فٹنس کی باتیں آج کل ہر ایک کی زبان پر ہیں مگر سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ یہ سفر اتنا آسان نہیں تھا۔سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ96 سے 50 کلو گرام وزن کرنے کا سفر بہت لمبا اور مشکل تھا انہوں نے اپنے فٹنس کے سفر میں سب سے پہلےاپنے کھانے پینے کی پرانی عادتوں کو چھوڑا ،
پیزا کی جگہ سلاد کو استعمال کرنا شروع کیا اور ساتھ ہی مختلف طرح کی ورزشیں بھی کیں۔سارہ علی خان نےایک انٹرویو میں اپنی فٹنس کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ گریجویشن سے پہلے اُن کا وزن 96 کلو گرام تھا، جس کے بعد انہوں نےنیویارک میں اپنے فٹنس کےسفرکا آغاز کیا اور آسان طریقے اپناتے ہوئےسب سے پہلے کھانے پینے کی روٹین میں تبدیلی لائیں اور ورزش شروع کی۔سارہ علی خان نے مزید کہا کہ شروع میں میرا وزن بہت زیادہ تھا اس لیے میں نےہلکی پھلکی ورزش سے شروعات کی جس میں پیدل چلنا، سائیکل چلانا اور بوکسنگ شامل تھی۔فلم کیدرناتھ کی ہیروئن کا کہنا ہے کہ اگر اُن کا ہفتہ بہت مصروف اور تھکا دینے والا ہو تو ہفتے کے آخر میں وہ صرف یوگا کی کلاس لیتی ہیں اور اگر اُن کا ہفتہ سخت اور جذباتی طور پر بہت بُراگزرا ہو تو وہ ہفتے کے اختتام پر 45منٹس کی بوکسنگ کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مون سون کے اس طرح کے سپیل آتے رہتے ہیں ،اسلام آباد میں کلائوڈ برسٹ نہیں ہوابلکہ ۔

حکومت کا تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ

نور مقدم قتل کیس ۔۔۔!!! ملزم نے بالآخرسب کچھ اُگل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا