06:08 pm
 شاہ رخ خان نے پہلی مرتبہ اپنی اہلیہ کو دھوکہ دینے کا اعتراف کرلیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی اہلیہ گوری کو ہنی مون کے نام پر بیوقوف بنادیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل شاہ رخ خان نے ایک تقریب کے دوران انکشاف کیا کہ جب ان کی گوری خان سے شادی ہوئی تو وہ اس وقت کافی غریب تھے اور ان کے پاس ٹکٹس خریدنے کے پیسے نہیں تھے جبکہ گوری خان کا تعلق ایک متوسط طبقے سے تھا
جبکہ گوری خان کو پیرس گھومنے کا بے حد شوق تھا اور انہوں نے گوری سے وعدہ کیا کہ وہ انہیں آئیفل ٹاوردکھانے پیرس لےکر جائیں گے ۔شاہ رخ نے بتایا کہ شادی کے تقریبا 20 سے 30 دن بعد مجھے ایک گانے کی شوٹنگ راجو بن گیا جینٹل مین کے لیے دارجیلنگ جانا تھا تو میں گوری کو پیرس بول کر دارجیلنگ لے گیا کہ یہ ہمارا ہنی مون ہے۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 