05:55 am
فیملی عدالت نے سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

فیملی عدالت نے سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

05:55 am

لا ہور(نیوز ڈیسک ) فیملی عدالت نے سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پرجج مائرہ حسن نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو 13 جون کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں