11:55 am
خوش قسمت ہوں آخری لمحات والدہ کیساتھ گزارے: صنم سعید

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ اپنی والدہ کے آخری لمحات میں ان کے ساتھ وقت گزار سکی۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی والدہ کے انتقال کو دو سال مکمل ہونے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔اداکارہ نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ پر لکھا کہ میں نے نہیں سوچا تھا کہ اپنی والدہ کیلئے اس طرح کچھ شیئر کرونگی۔ میرے لیے سب سے مشکل کام ہے کہ میں انہیں یاد نہ کروں یا ان کی بات
نہ کروں۔ ان کی ہنسی، طاقت، صاف دل اور انہوں نے ہمیشہ مجھے جینا سکھایا اور ہر موقع پر میرے حوصلہ بھی بڑھایا اور بتایا کہ لوگوں کی عزت کیسے کی جاتی ہے جس پر میں آج اپنی والدہ کی شکر گزار ہوں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ میری والدہ نے بتایا کہ اپنے اندر کے بچے سے تعلق ہمیشہ رکھنا چاہیے اور اپنے ساتھ ایماندار رہنا چاہیے۔ جب لوگ مجھ سے ملاقات کرتے اور میری والدہ کی بات کرتے ہیں اور ان کی تعریف کرتے ہیں تو مجھے بےحد خوشی ہوتی ہے۔ آج میری پیاری والدہ کو انتقال کیے ہوئے دو سال ہو گئے ہیں لیکن ان کی یادیں آج بھی میرے دل میں موجود ہیں

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 