11:57 am
اظفر رحمان فلم ’چھلاوا‘  سے متعلق بول پڑے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فلم ’چھلاوا‘ میں مہوش حیات کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والے معروف اداکار اظفر رحمان فلم سے متعلق بول پڑے۔اداکار اظفر رحمان نے ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ فلم ’چھلاوا‘ لڑکا ،لڑکی اور ظالم سماج پر مبنی ایک رومانوی کہانی سے بھرپور فلم ہے۔ فلم میں یہ دکھایا گیا ہے کہ کس طرح یہ جوڑی جدو جہد کرکے اپنی فیملی کو شادی کے لئے مناتے ہیں۔اظفر رحمان نے بتایا کہ اس فلم میں موسیقی ،
تفریح، طنز و مزاح اور رقص سارے ہی تڑکے ہیں۔جب کہ فلم میں میرا کردار میری اصلی زندگی سے قریب تر ہوں یعنی فلم میں سمیر ایک پر جوش اور جذباتی انسان ہے۔ اگر وہ خوش ہے تو وہ خوش رہے گا اور اگر وہ دکھی ہے تو یہ بُری طرح جھگڑا لو ہو جاتا ہے۔ میرا یہ کردار بہت سی شخصیت پر مشتمل ہے۔ اور اس کردار کو ادا کرنے میں میرا بہت اچھا وقت گزرا۔واضح رہے کہ وجاہت رؤف کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’چھلاوا‘ میں نامور اداکارہ مہوش حیات اور اظفر رحمان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم رواں سال عید الفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین خبریں

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

  ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔مفتاح اسماعیل

حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔افتاب شیرپاو

ماضی کی حکومتوں نے کسان کو مار دیا تھا، ہم کسانوں کو قرضے دےر ہے ہیں۔ صداقت علی عباسی

کراچی سندھ کا حصہ ہے اور وفاق اپنے صوبوں کو نظرانداز نہیں کرتا۔ اسد عمر

 بجٹ میں ہر فون کال، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے کے کے بعد اگلے دن اسے فورا واپس لینا حکومتی بوکھلاہٹ کا ایک ثبوت ہے۔بلاول بھٹو