11:58 am
عیدالفطر کے موقع پر فلموں کی نمائش کے حوالے سے سینما مالکان کشمکش کا شکار

عیدالفطر کے موقع پر فلموں کی نمائش کے حوالے سے سینما مالکان کشمکش کا شکار

11:58 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر فلموں کی نمائش کے حوالے سے سینما مالکان کشمکش کا شکار ہونے لگے۔پروڈکشن ہاؤسز اور نجی چینلز کے بینر تلے بننے والی فلموں کو زیادہ سے زیادہ شو دینے کیلئے جہاں تعلقات کا استعمال ہو رہا ہے وہیں سینما گھروں کو زیادہ رقم ادا کرنے کی پیشکش بھی کی جارہی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر بھارتی فلموں کی نمائش نہ ہونے کی وجہ پاکستانی فلم میکرز نے جہاں اعلی معیار کی فلمیں بنانے کے دعوے کیے ہیں وہیں اب فلموں کی پروموشن بھی شروع ہوچکی ہے۔مجموعی طور پر اس وقت ملک بھر میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سینما گھروں کی
تعداد 100 کے قریب ہے لیکن ان میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلموں کی تعداد انتہائی کم ہے۔ عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلموں میں اب تک پانچ فلمیں بتائی جاتی ہیں جبکہ مزید فلمیں عید دنگل کا حصہ بن سکتی ہیں۔دوسری جانب پشتو، سرائیکی اور پنجابی سمیت علاقائی فلمیں بھی عید کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جا سکتی ہیں۔ اس حوالے سے فلم کے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ عید الفطر کے موقع پر کسی غیر ملکی فلم کو نمائش کیلئے پیش نہیں کیا جائے گا لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ زیادہ تکلیف دے امر ہوگا کہ بہت سے فلم میکرز نے اپنی فلمیں بنا کر عید الفطر پر نمائش کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے کاروباری منافع ہونے کے بجائے نقصان کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ سینما مالکان بھی اس بات کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ اب وہ یہ دیکھ رہے ہیں کہ جس فلم سے انہیں زیادہ منافع حاصل ہوگا اسی کو اپنے سینماگھروں میں نمائش کے ساتھ اسے پرائم ٹائم میں زیادہ شو دییے جائیں گے۔ اس حوالے سے کچھ پروڈیوسروں کے معاملات پہلے ہی طے پا چکے ہیں جبکہ کچھ کے معاملات حتمی مراحل میں داخل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش