12:00 pm
فواد خان پاکستان کے اگلے سپرہیرو؟

فواد خان پاکستان کے اگلے سپرہیرو؟

12:00 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نامورپاکستانی اداکار فواد خان کی ایک تصویرسوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں وہ سپر ہیرو کے روپ میں نظر آرہے ہیں۔اداکارہمایوں سعید، سائرہ شہروز اورشہریارمنور کی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’پراجیکٹ غازی‘ کو پاکستان کی پہلی سپرہیرو فلم قرار دیا گیا تھا اور اب یہ سلسلہ رکنے والا نہیں ہے، پاکستان کے ناموراداکار فواد خان کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے
اگلے سپر ہیرو بنیں گے۔سوشل میڈیا پرفواد خان کی ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں وہ سپرہیروکے لباس میں نظرآرہے ہیں اس تصویرکو اسٹائلسٹ شمل قریشی نے ’سپرہیرو‘ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرشیئرکرایا ہے۔شمل قریشی کے تصویرشیئر کرانے کے بعد سوشل میڈیا پرخبریں گردش کررہی ہیں کہ فواد خان اگلی فلم میں سپرہیرو کے روپ میں نظر آسکتے ہیں۔واضح رہے کہ فواد خان کی فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘کا انتظار شائقین بے چینی سے کرر ہے ہیں تاہم فلم کی ریلیز قانونی پیچیدگیوں کے باعث تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا