03:23 pm
عالیہ رنبیر کی شادی کی پلاننگ بے نقاب، کب اور کہاں شادی کرینگے ؟

عالیہ رنبیر کی شادی کی پلاننگ بے نقاب، کب اور کہاں شادی کرینگے ؟

03:23 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ اکثر اپنی شادی کی خبروں کے حوالے سے میڈیا کی زینت بنے ہوتے ہیں، آج کل بھی ان سے متعلق یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ لیک کومو میں شادی کی پلاننگ کر رہے ہیں۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ سے متعلق یہ خبریں پھیلی ہوئی ہیں کہ وہ بھی دیپکا اور رنویر کی طرح اٹلی کے خوبصورت ترین مقام ’لیک کومو‘ میں شادی کی پلاننگ کررہے ہیں۔
تاہم عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رزدان کااس حوالے سے کہنا ہے کہ عالیہ اور رنبیر کی شادی سے متعلق تمام خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں، دونوں نے اب تک اس بات کا فیصلہ نہیں کیا ہے کہ وہ کہاں اور کب شادی کریں گے۔ سونی رزدان نے مزید بتایا کہ عالیہ اور رنبیر کی لیک کومو میں شادی کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے جبکہ یہ صرف اور صرف بے بنیاد افواہیں ہیں اور کچھ نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عالیہ اور رنبیر آج کل جرمنی میں موجود ہیں، جہاں اُن کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’براہمسترا‘ کی شوٹنگ جاری ہے۔عالیہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ اس سال کے آغاز سے ہی عالیہ اور رنبیر کی شادی سے متعلق کوئی نا کوئی خبر میڈیا کلی زینت بنی ہوتی ہے جبکہ یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ ان کی شادی اسی سال یعنی2019 میں ہوجائے گی، اس حوالے سے سونی رزدان نے کہا کہ انہیں مداحوں کا عالیہ اور رنبیر کے بارے میں سوال پوچھنا اچھا لگتا ہے وہ پوچھ سکتے ہیں لیکن میں عالیہ کی ماں ہوں اور میںاپنی بیٹی کی نجی زندگی کے بارے میں بالکل بات نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی بیٹی کو خوش دیکھنا چاہتی ہوں اور وہ جو بھی کرتی ہیں میری دعائیں اور پیار ہمیشہ اُن کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ میں یہ بھی چاہتی ہوں کہ وہ اپنی زندگی اپنی مرضی سےگزارے۔ دو روز قبل فلم ساز آیان مکھرجی کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں وہ اور رنبیر کپور فلم کے کسی سین کی پریکٹس کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ عالیہ اپنے فون سے دونوں کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں

 

تازہ ترین خبریں

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

  ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔مفتاح اسماعیل

ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔مفتاح اسماعیل

حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔افتاب شیرپاو

حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔افتاب شیرپاو