08:05 pm
انتہائی مختصر عروسی لباس میں مہوش حیات نے تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے عروسی جوڑے میں دلہن بنی تصویر اپلوڈ کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی تصویر اپلوڈ کی۔ مہوش حیات نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ افطار کے انتظار میں، وہ لمحہ جب آپ کو پکوڑوں کی خوشبو سے معلوم ہو کہ والدہ نے پکوڑے تلنا شروع کر دئیے ہیں۔ اسی طرح زویا (فلم چھلاوا میں مہوش کا کردار)
منٹ گننے میں مصروف ہے۔واضح رہے اداکارہ مہوش حیات اپنی نئی آنے والی پاکستانی فلم ’چھلاوہ‘ میں زویا رفاقت چوہدری نامی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں جس کا ذکر انہوں نے اپنی تصویر کے کیپشن میں کیا ہے۔اداکارہ کی جانب سے اپلوڈ کی گئی تصویر کو اُن کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیاجارہا ہے۔یاد رہے فلم ’چھلاوہ ‘ میں مہوش حیات کے ساتھ مرکزی کردار میں اداکار اظفر رحمان دکھائی دیں گے۔فلمساز و ہدایتکار وجاہت رؤف کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’چھلاوہ‘ میں مہوش حیات اور اظفر رحمان کے علاوہ دیگر کرداروں میں زارا نورعباس، ان کے خاوند اسد صدیقی، عاشر وجاہت اور محمود اسلم شامل ہیں۔ فلم کا میوزک شیراز اوپل نے تیار کیا ہے۔فلم رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کیا امریکا اپنے جدید ’’بی 21‘‘ طیارے سے چین پر ایٹم بم برسائے گا؟

وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے

الیکشن کمیشن ارکان پر مخالفین سے پیسے لینے کے الزامات ، فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کو جواب دینے کیلئے کتنا وقت مانگ لیا؟

پیپلز پارٹی نے حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی

ملک کےمتعددمقامات پرموسلادھاربارش کاامکان

مخدوم ہارون بخاری  بال با ل بچ گئے

مخدوم ہارون بخاری بال با ل بچ گئے

چیف جسٹس ہاؤس کیلئے ٹی وی خریدنےکا اشتہار جاری،اعلیٰ افسران کی مراعات ان کی تنخواہوں سے زیادہ کیوں ؟تفریح کی چیزوں کیلئے عوامی پیسہ کیوں خر

آج سے کراچی میں مزید طوفانی بارشیں ۔۔ سیلاب کا خطرہ ۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ،سندھ کا کیا بنے گا؟ جانیے تفصیل

سرکاری وپرائیویٹ ملازمین۔سکول کے بچوں کی موجیں ۔۔حکومت نے عام تعطیل کراعلان کردیا ۔ آج کی بڑی خبر

ایک ایک کرکے سارے معاون خصوصی کرپشن الزامات پر مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم تباہ حال معیشت کے باوجودبڑی بڑی باتوں میں غرق ہیں

لاہور میں خاتون کیساتھ گلی میں موٹر سائیکل سوار جوان نے ۔۔۔۔ ! افسوسناک ویڈیو لنک میں

عمران خان میرے بہترین دوست ہیں ، سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کپتان بارے کیا بیان دیدیا ، دنیا ہکا بکا

پیپلز پارٹی کو زبردست طاقت مل گئی ، پاکستانی اہم ترین شخصیت پی پی میں شامل