10:22 pm
معروف پاکستانی اداکار طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم

لا ہو ر (آ ئی این پی)لاہور کی مقامی عدالت نے بچوں کا خرچ ادا نہ کرنے پر اسٹیج کے معروف اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا، جمعہ کو لاہور فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور پولیس کو حکم دیا
کہ وہ طارق ٹیڈی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرے،طارق ٹیڈی کی اہلیہ عاصمہ بی بی نے عدالت میں موقف اختیار کیا تھا کہ ان کا سابق شوہر عدالتی حکم کے باوجود بچوں کا خرچہ ادا نہیں کررہا،عاصمہ بی بی نے عدالت کو بتایا کہ وہ اکیلی بچوں کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتی اور ساتھ ہی عدالت سے استدعا کی کہ عدالت بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم دے۔

تازہ ترین خبریں

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا

10یا15نہیں بلکہ کتنے حکومتی ارکان نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا۔۔؟ دعوے نے ہوش اڑ ادیئے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں  نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 