06:29 am
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ

علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ

06:29 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ علیزے شاہ نے ایک نجی سیلون کے لئے نیا برائیڈل فوٹوشوٹ کروایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علیزے فوٹو شوٹ میں فیشن ڈیزائنر رانی ایمان کے سفید عروسی لباس میں ملبوس اور بھاری جیولری پہنے ہوئے ہیں۔یاد رہے علیزے
شاہ کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے بہت کم وقت میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا کر شہرت حاصل کی۔ اداکارہ مستقبل میں ڈرامہ کن فیکون میں اداکار عمران عباس کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی بھی نظر آئیں گی۔

تازہ ترین خبریں