06:31 am
عمران عباس اور جویریہ سعود رمضان ٹرانسمیشن کیلئے اکٹھے ہوگئے

عمران عباس اور جویریہ سعود رمضان ٹرانسمیشن کیلئے اکٹھے ہوگئے

06:31 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہر ٹی وی چینل پر رمضان نشریات کا آغاز بھی ہوچکا ہے اور سب کے پسندیدہ اداکار عمران عباس اور جویریہ سعود نے بھی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی میں واپسی اختیار کرلی۔جویریہ سعود نے ایک انٹرویو
میں بتایا کہ ان کے شوہر سعود سعودی عرب میں موجود ہیں، وہ وہاں سے رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ بنیں گے۔ عمران عباس اور جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ ہم رمضان نشریات میں ثواب کی نیت سے بھی حصہ لے رہے ہیں اور کوشش ہوگی کہ ایسی کوئی بات نہ کریں جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔

تازہ ترین خبریں