08:51 pm
رمضان المبارک میں اداکارہ میگھاکیساتھ ہاتھ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک )معروف اداکارہ و گلوکارہ میگھا جی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیکرزنے ہیک کرکے ڈیلیٹ کردیا،میگھا نے سائبر کرائمز میں درخواست دے دی۔نامعلوم ہیکرز نرز نے گلوکارہ میگھا جی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کرنے کے چند روز بعد ڈیلیٹ کر دیا۔ایک ملاقات کے دوران میگھاجی نے بتایاکہ کچھ روز قبل ان کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا تھا جس پر انہیں پریشانی ہوئی مگر اب اس ہیکر نے ان کا اکاؤنٹ فیس بک سے ڈیلیٹ کردیا ہے
جس کے خلاف انہو ں نے ایف آئی اے سائبر کرائمز کو درخواست دے دی ہے۔ایک سوال کے جواب میں میگھاجی نے بتایاکہ انہیں پتہ ہے کہ کس نے ان کا اکاؤنٹ ہیک کیا ہے مگر میں نام نہیں لینا چاہتی ایف آئی اے سائبر کرائم والے خود اسے پکڑ لیں گے۔میگھا جی نے مزید کہاکہ وہ اپنے نئے پراجیکٹس میں مصروف ہیں اس لیئے ان کے پاس ان معاملات کے لیئے وقت نہیں ہے انہیں وقتی کوفت ضرور ہوئی تھی مگر انہوں نے اسے ذاتی طور پر دیکھنے کی بجائے قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انشا ءاللہ یہ ہیکر جلد پولیس کی حراست میں ہوگا اور بتائے گاکہ اس نے ایسی حرکت کیوں کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں