09:26 pm
ونڈو کلینر کا مذاق اڑانے والی ویڈیو وائرل ہونے  کے بعد اداکارہ صبور علی کا موقف بھی سامنے آگیا

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ صبور علی نے ونڈو کلینر کا مذاق اڑانے والی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معافی مانگ لی۔صبور علی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے ساتھ اس شخص کو بھی بٹھا رکھا ہے جس کا وہ مذاق اڑا رہی تھیں۔ اداکارہ نے کہا ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کہ ہم کسی کی دل آزادی کریں، اگر ہماری ویڈیو سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں،
معاف کرنا سیکھیں۔صبور علی نے اپنے بیان میں کہا کہ معافی مانگنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوجاتا، ہم احسان بھائی کو اپنے ساتھ سکرین پر لائے ہیں تاکہ تمام معاملات کی وضاحت ہوجائے۔ ’ تمام معاملے کے بعد اگر کسی کی سب سے زیادہ دل آزاری ہوئی ہے تو وہ احسان بھائی ہیں اور میں ان سے معافی مانگتی ہوں‘۔صبور علی نے کہا کہ انہوں نے ایک ایسا مذاق کیا جو انہیں کسی طور نہیں کرناچاہیے تھا اس لیے وہ ان سب لوگوں سے معافی چاہتی ہیں جن کی دل آزاری ہوئی ہے۔ ’ زندگی سیکھنے کا نام ہے اور میں اپنے تجربات سے سیکھتی ہوں‘۔خیال رہے کہ اداکارہ صبور علی اور صحیفہ جبار خٹک کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک ونڈو کلینر کا مذاق اڑا رہی تھیں۔ بعد میں یہ بات سامنے آئی کہ ونڈو کلینر کے طور پر کام کرنے والا احسان شیخ درحقیقت ان کے پراجیکٹ کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟

10 ماہ میں 24.2 ارب ڈالر،شکریہ آپ نے حقیقی معنوں میں پاکستانی ہونے کاحق اداکردیا،وزیراعظم خوشی سے نہال ،وزیراعظم کن کے شکرگزار؟جانیں

محکمہ موسمیات نےآندھی، طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی