02:47 pm
رشی کپور کینسر کیخلاف جنگ جیت گئے

رشی کپور کینسر کیخلاف جنگ جیت گئے

02:47 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرورنبیر کپور نے حالیہ ایک تقریب کے دوران انٹرویو میں کہا ہے کہ اُن کے والد رشی کپور کی صحت اب پہلے سے کافی بہتر ہے اور وہ ایک یا دو مہینوں میں گھر واپس آ جائیں گے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق چند روز قبل رنبیر کپور نے ایک تقریب میں شرکت کے دوران ایک انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ ایک سال اُن کی فیملی کے لیے بہت مشکل سال تھااُنہوں نے اور اُن کے والد نے بڑا کڑا وقت
گزارا ہے ،مگر اب اُنکے والد کی صحت پہلے سے کافی بہتر ہے اور وہ اچھا محسوس کر رہے ہیں اور ایک یا دو مہینوں میں گھر واپس آ جائیں گے۔رنبیر کپور نے بتایا کہ اُن کے والد کی خواہش اور کوشش صرف فلموں میں کام کرنا ہے۔ 66 سالہ اداکار رشی کپور کو پچھلے سال کینسر کی تشخیص کی گئی تھی جس کے بعد وہ ستمبر سے نیویارک میں کینسر کے علاج کے لئے مقیم تھے۔یاد رہے کہ کچھ ہفتوں پہلے فلم ساز راہول راویل نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا تھا کہ رشی کپورکینسرکو شکست دے چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی