03:45 pm
دپیکا پڈوکون نے اداکاری کہاں سے سیکھی ؟انکشاف نے مداحوں کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاکھوں دلوں میں دھڑکنے والی بھارتی فلم انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ دیپکا پیڈوکون نے ماؤں کے عالمی دن پر انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُنہوں نے اداکاری میں مہارت کہاں سے حاصل کی ہے ۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ماؤں کے عالمی دن پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی والدہ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے
اور انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اداکاری میں مہارت کہاں سے حاصل کی ہے۔بھارتی فلم انڈسٹری کو رام لیلا، باجی راؤ مستانی اور پدماوت جیسی بلاک بسٹر فلمیں دینے والی اداکارہ دیپکا پیڈکوون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُن کی والدہ اُجالا پڈوکون ایک فیملی ڈنر کے دوران کچھ ڈانس ٹپس دیتی نظر آ رہی ہیں، اسی دوران وہاں موجود دپیکا پڈوکون سمیت سبھی لوگ خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دپیکا پڈوکون نے ساتھ میں لکھا کہ ’ اب ہمیں پتا چلا کہ میں نے اداکاری میں مہارت کہاں سے حاصل کی۔ میری دوست، میری رہنما، اینکر اور نظم و ضبط کی پابند اور میری رول ماڈل، ماؤں کا عالمی دن مبارک۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی