12:05 pm
مانی کے بغیر میری شخصیت ادھوری ہے، اداکارہ حرا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ مانی کی شخصیت میری زندگی میں خاصی اثر انداز رہی ہے۔حرا مانی نے ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں اپنے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی بھی اپنی زندگی میں پیسوں کو اہمیت نہیں دی اور نہ ہی شہرت چاہی، میں ہمیشہ محبت چاہتی تھی جوکہ مجھے اپنے والدین سے ،بھائیوں سے اور شوہر مانی سے ملی اور دنیا بھر میں موجود مداحوں سے بھی مل رہی ہے کیوں کہ محبت کے
بنا زندگی ادھوری ہے۔اداکارہ نے کہا کہ اکثر لوگ مجھے مانی کا فیمیل ورژن کہتے ہیں دراصل مانی کی شخصیت میری زندگی میں خاصی اثر انداز رہی ہے، مانی میرے لئے ایک منفرد اور اہمیت کا حامل ہے اور آج بھی مانی کی حقیقی اداکاری سے متاثر ہوں۔ مانی کی مثبت سوچ مجھے روز اگے بڑھنے میں مدد دیتی ہے۔حرا کا کہنا تھا کہ مانی نے مجھے روایتی کام کرنے کے بجائے ایسی قوت دی کہ میں اپنے معیارات خود بناؤں، مانی نے مجھے سکھایا کہ میں دوسروں سے متاثر ہوئے بغیر خود ایسی صلاحیتیں پیدا کروں کہ ایک بہترین اہلیہ ، والدہ اور اداکارہ بن سکوں اور میں آج جو کچھ بھی ہوں مانی کی وجہ سے ہوں۔

تازہ ترین خبریں

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی