12:06 pm
بھارت کا پہلا دہشت گرد ایک ہندو تھا، کمل ہاسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے کہا ہے کہ دوسروں پر الزامات لگانے سے پہلے یہ جان لینا چاہیئے کہ آزاد بھارت کا پہلا دہشت گرد ایک ہندو تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار اور سیاسی جماعت مکال نیدھی مایئم کے سربراہ کمل ہاسن نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کے بعد سے سب سے بڑی دہشت گردی کی واردات ایک ہندو نے کی جب نتھو رام گوڈسے نے مہاتما گاندھی کو قتل کیا۔کمل
ہاسن نے انتخابی جلسے سے خطاب میں مزید کہا کہ کسی ایک طبقے یا اقلیت کو مجموعی طور پر دہشت گرد قرار دینا کسی طور مناسب نہیں کیوں کہ پہلا دہشت گرد تو نتھو رام تھا جو ایک ہندو تھا اور جس نے مہاتما گاندھی کا قتل کیا تو کیا ساری ہندو کمیونٹی دہشت گرد ہوگئی؟ کیا ہر ایک ہندو کو دہشت گرد اور قاتل سمجھا جانا چاہیے؟ کسی پر الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے۔واضح رہے کہ بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کو 30 جنوری 1948 کو 78 سال کی عمر میں ان کے گھر میں ایک شخص نتھو رام نے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا، نتھو رام ایک انتہا پسند ہندو کارکن تھا اور اکھنڈ بھارت کا حامی تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب