02:25 pm
شائقین کیلئے عیدالفطر پر کامیڈی فلم ’’رانگ نمبر2‘‘ کی عیدی

شائقین کیلئے عیدالفطر پر کامیڈی فلم ’’رانگ نمبر2‘‘ کی عیدی

02:25 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر یاسر نواز عید الفطر پر شائقین کو رومانوی کامیڈی فلم ”رانگ نمبر2“ کی عیدی دیں گے۔نامور پاکستانی اداکار سمیع خان، اداکارہ نیلم منیر، جاوید شیخ، ثنافخر اور محمود اسلم سمیت دیگر فنکاروں پر مشتمل فلم’’رانگ نمبر2‘‘ کی تشہیری مہم زوروں سے جاری ہے۔ عید الفطر پر شائقین کو معیاری تفریح فراہم کرنے کیلئے ڈائریکٹر یاسر نواز نے اپنی سپر ہٹ فلم ”رانگ نمبر“کا سیکوئل تیار کیا ہے جسے
ڈسٹری بیوشن کلب کے پلیٹ فارم سے عید الفطر پرلاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر کے سنیماؤں کی زینت بنایا جائے گا۔فلم کے مرکزی اداکاروں نے شائقین سے ملاقات کیلئے گذشتہ دنوں کراچی کے مختلف سنیما گھروں کے دورے کئے جہاں مداحوں نے اپنے پسندیدہ فنکاروں کے ساتھ دل کھول کر سیلفیاں بھی بنائیں۔ ٹریڈ حلقوں کے مطابق ”رانگ نمبر2“ کے ٹریلر اور پہلے گیت کو شائقین کی جانب سے جس طرح کا رسپانس ملا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فیملی تفریح سے بھرپورفلم ”رانگ نمبر2“ عید الفطر پر باکس آفس پر کھڑکی توڑ بزنس کرے گی کیونکہ دلچسپ و مضبوط اسکرپٹ کے ساتھ ساتھ باصلاحیت فنکاروں پر مشتمل اسٹار کاسٹ نے کہانی کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔فلم میں ٹی وی کی معروف فنکارہ یشمہ گل کا مہندی فنکشن کے حوالے سے خصوصی ڈانس نمبربھی شامل ہے جس کی ویڈیو جلد ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے

ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ، مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور