12:27 pm
عطااللہ عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے پر پٹواری کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اینٹی کرپشن سرگودھا نے گلوکارعطا اﷲ خان عیسیٰ خیلوی سے رشوت لینے والے پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔عطا اﷲ عیسیٰ خیلوی کے بھانجے امان اﷲ خان نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کو درخواست گزاری کہ میرے ماموں عطا اﷲعیسیٰ خیلوی نے اپنی زوجہ کے لیے عیسی خیل شہر میں شوکت علی خان وغیرہ سے رقبہ خریدا، انتقال نمبر 4515، انتقال نمبر 2514، انتقال نمبر 4516 اور انتقال نمبر 4513 کروانے
کے لیے حسین اﷲ پٹواری اشتمال موضع عیسیٰ خیل نے گواہوں کے سامنے 70 ہزار روپے رشوت وصول کی۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے انکوائری کروائی اور ریکارڈ قبضہ میں لے لیا، فریقین اور گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے، دوران انکوائری پٹواری حسین اﷲ اپنی بے گناہی ثابت نہ کر سکا جس پر اسکے خلاف رشوت وصول کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر