07:29 am
ماہرہ خان پیرس فیشن ویک میں جلوے بکھیریں گی

ماہرہ خان پیرس فیشن ویک میں جلوے بکھیریں گی

07:29 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان رواں سال پیرس فیشن ویک میں جلوے بکھیریں گی۔خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرہ کانز میں تو شرکت نہ کرسکیں تاہم رواں سال پیرس فیشن ویک کا
حصہ بنیں گی جو 23 ستمبر سے یکم اکتوبر 2019ء تک منعقد کیا جائے گا۔یاد رہے کہ گزشتہ برس ماہرہ خان نے کانزفلم فیسٹیول میں ملکی نمائندگی کرکے پیغام دیا تھا کہ پاکستانی فنکاربھی کسی سے کم نہیں۔

تازہ ترین خبریں