07:48 am
جیمز بانڈ اداکار ڈینیل کریگ ٹخنے کی انجری کا شکار، شوٹنگ ملتوی

جیمز بانڈ اداکار ڈینیل کریگ ٹخنے کی انجری کا شکار، شوٹنگ ملتوی

07:48 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) جیمز بانڈ اداکار ڈینیل کریگ ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے، ہالی ووڈ فلم باندہ 5کی شوٹنگ کو دو ہفتوں کی بریک لگ گئی۔اداکار ڈینئل کریگ جیمز بانڈ سیریز کے نئے حصے کی شوٹنگ کے دوران زخمی کیا ہوئے کہ ٹخنے کی انجری کا شکار
ہوگئے تاہم اداکار کی سرجری مکمل کر لی گئی ہے۔ ڈاکٹروں نے مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے جس کے سبب فلم کی شوٹنگ دوہفتوں کی تاخیر کا شکار ہو گئی۔فلم پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ بانڈ 25 شیڈول کے مطابق اپریل دو ہزار بیس میں ہی ریلیز ہوگی۔

تازہ ترین خبریں