06:09 am
جارج کلونی کی حادثے کے بعد موٹر سائیکل چلانے سے توبہ

جارج کلونی کی حادثے کے بعد موٹر سائیکل چلانے سے توبہ

06:09 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہالی ووڈ کے اداکار اور فلم ساز جارج کلونی گزشتہ سال اٹلی میں ایک ٹریفک حادثے میں اس بری طرح زخمی ہوئے تھے کہ وہ آج بھی اس کے بارے میں سوچ کر خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔جارج کلونی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اگر ہمیں 9 زندگیاں
ملتی ہیں تو میں نے وہ ساری اس ایک لمحے میں جی لی تھیں۔ اٹلی میں ہوئے حادثے کے بعد میں نے موٹر سائیکل چلانا چھوڑ دی۔انہوں نے بتایا کہ حادثہ بہت بھیانک تھا اور سٹرک پر خون میں لت پٹ پڑے ہوئے میں سوچ رہا تھا کہ اگر زندہ بچ گیا تو زندگی میں آئند ہ کبھی موٹر سائیکل نہیں چلاؤں گا۔

تازہ ترین خبریں